کچھ دونوں میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی، ماہرین

Spread the love

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی بڑھتی قیمتوں کی اڑان ختم ہو گئی۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی اڑان رک گئی جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 20پیسے کی کمی سے 160روپے 39پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 160روپے 60پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:   یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں اور گھی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک کمی