بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج منائی گئی

اسلام آباد: بابائے قوم اورپاکستان کے پہلے گورنرجنرل قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج منائی گئی۔

قائداعظم محمد علی جناح 25سمبر1876کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانوں نے الگ ملک کیلیے جدوجہد کی

قیام پاکستان کے صرف ایک سال بعد وہ اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے۔ یوم قائد اعظم کے موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات منعقد ہوئی.