عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ واپس

Spread the love

اسلام آباد: وزیراعظم نے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا۔

میڈیا کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کردیا جو عمران خان نے قبول کرنے سے انکار کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:   وزیراعظم سے ایم کیوایم رہنماؤں کی ملاقات؛ رابطوں میں بہتری کیلیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو بطور معاون خصوصی کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے جو ثبوت اور وضاحت پیش کی گئی ہے اس سے مطمئن ہوں۔

2 تبصرے “عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ واپس

  1. Pingback: Women's Loungewear

تبصرے بند ہیں