کورونا کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی

Spread the love

اسلام آباد: ملک بھرمیں 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 300 نئے کیسزاور4 اموات رپورٹ ہوئیں۔

این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 300 نئے کیسزاور4 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد کورونا وائرس کے مجموعی مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 96 ہزار149 اورمجموعی اموات کی تعداد 6298 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:   پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 26 ہزار 435 ہو گئی، 599 جاں بحق

ملک بھرمیں کورونا وبا کے فعال کیسزکی تعداد صرف 8881 ہے، صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دولاکھ 80 ہزار970 ہو گئی ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 29 ہزار469، دوسرے نمبرپرپنجاب میں مریضوں کی تعداد 96 ہزار832، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثرمریضوں کی تعداد 36118، بلوچستان میں تعداد 12879، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15649، آزاد جموں وکشمیر2299 اورگلگت میں 2903 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 3000 سے تجاوئز، 59 افراد جاں بحق

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 ہزار 882 ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں اب تک 26 لاکھ 42 ہزار 028 ٹیسٹ ہو چکے، ‏ملک بھرکےاسپتالوں میں 92 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں، اسپتالوں میں کوروناوینٹی لیٹرزکی تعداد 1920 ہے، ملک بھر میں 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے سہولیات ہیں اوراس وقت 1 ہزار044 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:   قومی سلامتی کے مشیر کے عہدے کے لیے بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی تقرری پر غور

16 تبصرے “کورونا کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی

  1. Pingback: bitcoin era
  2. Pingback: prediksi hk
  3. Pingback: 토토
  4. Pingback: diamond paintings
  5. Pingback: lace front wigs

تبصرے بند ہیں