سعودی عرب میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

Spread the love

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔

عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ متاثرہ شہری نے حکام کو بحرین سے قبل ایران کے سفر سے متعلق نہیں بتایا تھا۔ اطلاع ملتے ہی انفیکشن کنٹرول ٹیم نے نمونے حاصل کرکے لیبارٹی میں جانچ کے لیے روانہ کیے گئے۔ جس کے بعد مذکورہ شخص میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:   قوم ہرسال پاکستان کو تبدیل ہوتے دیکھے گی ،عمران خان

واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب خلیج کا واحد ملک تھا جہاں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا تھا۔ حفاظتی اقدامات کے پیش نظر سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کی آمد پر بھی پابندی عائد کررکھی ہے۔

12 تبصرے “سعودی عرب میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

  1. Pingback: DS rom
  2. Pingback: fun88
  3. Pingback: toto hongkong
  4. Pingback: 안전놀이터
  5. Pingback: cbd for anxiety
  6. Pingback: replica watches

تبصرے بند ہیں