وزیراعظم عمران خان کل فیصل آباد میں جدید علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا افتتاح کریںگے ۔فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے آج فیصل آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کیلئے چار ہزار ایکڑ رقبہ مختص کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔وزیراعظم فیصل آباد میں پہلے شیلٹر ہوم کا افتتاح بھی کریںگے جو چار کنال سے زائد رقبے پر تعمیر کیاگیا ہے
فاتح اندلس… طارق بن زیاد…. قسط نمبر 3
فاتح اندلس 🐎🐎 طارق بن زیاد ( قسط نمبر_2 )
فاتح اندلس 🐎🐎 طارق بن زیاد …. قسط_نمبر_1
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا
منی پور میں مظالم چھپانے کیلئے بھارت کا امریکی وفود کو ویزا دینے سے انکار
لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
عمران خان کے دور میں 3 ارب ڈالرز کے بلا سود قرضوں کے آڈٹ کا حکم
لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،انڈر پاس ڈوب گئے
پی آئی اے کو 205 بھرتیوں کی اجازت مل گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے بعد ایک ہزار روپے کا اضافہ