قوم کل قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت منا رہی ہے

Spread the love

قوم کل قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ ملک کی تعمیر وترقی کے لئے محنت اور لگن سے کام کیا جائے گا۔

اس موقع پر عام تعطیل ہوگی جبکہ تمام سرکاری اور نجی املاک میں قومی پرچم لہرائے جائیں گے۔کراچی میں دن کا آغاز قائد کے مزار پر فاتحہ خوانی سے ہوگا جبکہ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:   جھنگ : روزنامہ قدامت کی خبر پر ایکشن ، کرپٹ ڈپٹی ڈی او ایچ جھنگ عہدہ سے فارغ. تفصیلات کیلئے لنک اوپن کیجئیے