’’سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ انصاف‘‘ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بیان جاری

Spread the love

اسلام آباد : ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پرویزمشرف کوسزائے موت کی مخالفت کردی،ایمنسٹی انٹرنیشنل کاکہنا ہے کہ سزائے موت ظالمانہ ،غیر انسانی اور ہتک آمیز سزا ہے،سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ انصاف۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پرویزمشرف کوسزائے موت کی مخالفت کردی،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ پرویزمشرف کیخلاف فیصلے سے ثابت ہواکہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مزید کہنا ہے کہ سزائے موت ظالمانہ ،غیر انسانی اور ہتک آمیز سزا ہے،سزائے موت کا مطلب انتقام ہے.

یہ بھی پڑھیں:   متحدہ عرب امارات میں کورونا ویکسینیشن جاری

9 تبصرے “’’سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ انصاف‘‘ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بیان جاری

  1. Pingback: DevOps Companies
  2. Pingback: cvv forum
  3. Pingback: regression testing
  4. Pingback: DevSecOps Services
  5. Pingback: replica watch
  6. Pingback: replica watch
  7. Pingback: replica breitling
  8. Pingback: cheap wigs

تبصرے بند ہیں