مشرف کو پھانسی سنائے جانے کا حکم ،سٹاک مارکیٹ منفی زون میں چلی گئی

Spread the love

اسلام آباد : خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کا فیصلے کا اثر پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر بھی پڑا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر کے خلاف فیصلہ سنائے جانے کے بعد اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس میں 459 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔اسٹاک مارکیٹ منفی زون میں چلی گئی۔دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، 3 پیسے اضافے کے بعد ڈالر155.3 پر ٹریڈ کرراھا ھے

یہ بھی پڑھیں:   کرپشن کی روک تھام: 15 مزاروں پر چندہ مشینیں لگانے کا فیصلہ