کہکشاں میں سورج سے 70 گنا بڑا بلیک ہول دریافت

Spread the love

واشنگٹن : ماہرین فلکیات نے کہکشاں میں ایک اور بڑے بلیک ہول کو دریافت کیا ہے جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ یہ سورج کے حجم سے 70 گنا بڑا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلائی تحقیق سے متعلق نیچرنامی جریدے نے چینی ماہرین فلکیات کی ایک تحقیق شائع کی ہے جس میں اس بلیک ہول کو ایل بی ون کا نام دیا گیا ہے۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل ماہرین فلکیات کا یہ خیال تھا کہ سورج کے حجم سے 20 گنا بڑے بلیک ہول موجود نہیں .

یہ بھی پڑھیں:   فیس بک فوٹوز اب گوگل فوٹوز پر منتقل کرنا ممکن، طریقہ کار سامنے آگیا