ماہ دسمبر منفرد مہینہ ،اتوار ،پیر اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے

Spread the love

جہانیاں : ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ ،اتوار ،پیر اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔کل اتوار سے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہوگا.

کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار ،پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ماہ دسمبر میں وفاقی ملازمین کو 25دسمبر کی چھٹی ملا کر کل 11چھٹیاں ہوں گی جبکہ صوبائی ملازمین 6چھٹیاں گزاریں گے

یہ بھی پڑھیں:   ٹشو پیپر پر مصوری کے شاہکار نمونے بنانے والا سعودی نوجوان