پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی بار ہویں قسط جاری کردی

Spread the love

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی بار ہویں قسط جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق تازہ ترین قسط جن نکات پرمشتمل ہے ان میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے

پہلے ٹیسٹ میچ پر قومی کرکٹر بابراعظم کا تبصرہ،دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم کی حکمت عملی پرقومی کپتان اظہر علی کا خصوصی انٹرویو،سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیرن لیمین کا قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا پراظہار خیال،

یہ بھی پڑھیں:   پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی

اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کی فاتح قومی ٹیم کے منیجر کم ہیڈ کوچ اعجاز احمد کا انٹرویواور برسبین میں ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ کھانا کھانے کی کہانی یاسر شاہ کی زبانی شامل ہے ۔