عمران خان کیخلاف توہین عدالت کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے خلاف دائر کی جانے والی توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج ،نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہاعدالتوں کو تنقید کا خوف نہیں.

کیونکہ عوام کا بھروسہ ہی عدلیہ پر اعتمادہے۔عدالت نے کہا یہ محسوس نہیں ہوتا کہ عمران خان نے عدالت کی توہین کی۔عمران خان کا عدلیہ بحالی تحریک میں بھی اہم کردار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   فیاض الحسن چوہان کے مستعفی ہونے کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور استعفیٰ سامنے آ گیا

تین صفحات پر مشتمل فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار سلیم اللہ کی درخواست خارج