ایک ہفتے کے دوران وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان دوسری ملاقات

Spread the love

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مابین ملاقات ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی

جس میں ملک کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں قومی سلامتی کے امور اور خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:   یہ لاہور ہائیکورٹ نہیں جہاں... چیف جسٹس آف پاکستان نے ایسی بات کر دی کہ سب چپ ہو گے

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی گزشتہ ہفتے آرمی چیف اور وزیراعظم کے مابین ملاقات ہوئی تھی.