پاکستان آرمی میں سولجر کی خالی آسامیوں پر بھرتی بے روزگار نوجوان کیلئے بڑی خوشخبری

سکھر: آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں سولجر کی خالی آسامی کا پہلا سلیکشن شیڈول 2019جاری کیا گیا ہے، جس کی آخری تاریخ 25نومبر مقرر کی گئی ہے۔

جس کے تحت مذکورہ آسامی کے لیے خواہشمند امیدوارا ن جوکہ سکھر، گھوٹکی، خیرپور اور نوشہروفیروز اضلاع سے تعلق رکھتے ہوں قابلیت کے مطابق خود کو www.joinpakarmy.gov.pkپر آن لائن رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں،