میٹرو بس کے تمام سٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت ختم

Spread the love

لاہور: لاہور میں میٹرو بس کے تمام سٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت ختم کر دی گئی، اس کا مقصد بس کے انتظار میں بیٹھے مسافروں کو ٹیکنالوجی کی سہولت سے آراستہ کرنا تھا۔میٹرو بس کے سٹیشنز پر موجود کیمرے اور کمپیوٹرز بھی اسی انٹرنیٹ سے منسلک تھے۔

یہ بھی پڑھیں:   ووٹ لینے کے لیے بھارت اور اسرائیل کی قیادت اپنے عوام کو گمراہ کر رہی ہے، وزیر اعظم عمران خان

ٰاس سے قبل ریونیو بڑھانے کے لئے کرائے میں دس روپے کا اضافہ بھی کیا گیا تھا۔جی ایم آپریشنز ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عزیز شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کے احکامات کی روشنی میں وائی فائی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے وائی فائی بند کرنے کا
حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں:   حامد میر کے دبئی میں فلیٹس ہیں یا نہیں، اس کہانی کے پیچھے اصل حقیقت کیا ہے اور ایف بی آر نے نوٹس کسے بھیجا تھا ؟ سب پتا چل گیا