’’استغفراللہ ! کراچی میں مردہ خاتون کو قبر سے نکال کر بدفعلی‘‘ اہل علاقہ جب قبرستان پہنچے تو ایسا کیا دیکھا

کراچی: کراچی کے علاقے اسماعیل گوٹھ میں واقع قبرستان میں مردہ خاتون کے ساتھ زیادتی کا دعوی کیا گیا ہے۔اہل خانہ کی جانب سے دعوی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صبح اہل محلہ نے بتایا کہ میت قبر سے باہر پڑی ہے۔

لوگوں کی اطلاع پر ورثا جب قبرستان پہنچے تو میت قبر کے پاس ہی پڑی تھی، جب کہ جسم پر بھی تشدد کے واضح نشانات تھے۔خاتون کی ہفتہ کی رات تدفین کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:   نوازشریف کوسروسزاسپتال سے منتقل کرنے کی تیاریاں

مردہ خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقع اتوار کو پیش آیا۔خاتون کے بھائی کے مطابق قبرستان پہنچے تو قبر کی 2 سلیبیں ہٹیہوئی تھیں۔

بہن کے جسم سے کفن بھی اتارا ہوا تھا۔ واقعہ کی فوری اطلاع پولیس کو دی گئی۔ حکام کے مطابق واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔‎

یہ بھی پڑھیں:   سندھ کی ساحلی پٹی کی حدود سے ڈیڑھ ارب بیرل تیل ملنے کا امکان