سردیوں کے دوران ہر روز مت نہائیں کیونکہ۔۔۔!!! تحقیق میں بڑا نقصان سامنے آگیا

Spread the love

لندن: صحت مند اور توانا رہنے کے لیے صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور صاف رہنے کے لیے غسل کرنا انتہائی ضروری ہے لیکن جب بات سردیوں میں نہانے کی ہو تو یقیناً یہ ایک مشکل کام لگتا ہے کیونکہ سردیوں میں بعض افراد روز نہانے سے کتراتے ہیں

یہ بھی پڑھیں:   ’’ میری خوبصورتی کا راز یہ ہے کہ پچھلے 28سال سے میں نے یہ چیز نہیں کھائی ‘‘ 70سال کی عمر میں 40سال کی نظر آنیوالی خاتون نے اپنی جوانی کا راز بتا دیا

لیکن اب طبی ماہرین نے بھی سردیوں میں روز نہانے کو جلد کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سردیوں روز نہانے سے جلد متاثر ہوتی ہے لہٰذا ایسے افراد جو موسم سرما میں بھی روز نہانا پسند کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اس عادت کو فوراً ترک کردیں۔

یہ بھی پڑھیں:   روزانہ دو سیب کھائیے کولیسٹرول سے نجات پائیے

ماہرین کے مطابق تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ہماری جلد میں خود کار نظام موجود ہوتا ہے جو جلد کو خود بخود صاف کرتا ہے اس کے علاوہ روز سردیوں میں نہانے سے جلد نہ صرف خشک ہوجاتی ہے بلکہ اس کی تہہ میں موجود ان مادوں کو بھی ختم کردیتا ہے جو جلد کو موئسچرائزر اور تحفظ دینے میں مددگار ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   انجیر کھانے کے حیرت انگیز فوائد ماہرین طب نے بتا دئی
کیٹاگری میں : صحت

12 تبصرے “سردیوں کے دوران ہر روز مت نہائیں کیونکہ۔۔۔!!! تحقیق میں بڑا نقصان سامنے آگیا

  1. Pingback: 토토
  2. Pingback: 안전공원
  3. Pingback: red hair wig
  4. Pingback: DevSecOps
  5. Pingback: replique montre
  6. Pingback: Devops

تبصرے بند ہیں