نیب نے حمزہ شہباز کی طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے حمزہ شہباز کی طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورونے مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو اثاثہ جات کیس میں سہ پہر 3 طلب بلایا تھا۔تاہم نیب ٹیم نے اسلام آباد میں مصروفیت کے باعث طلبی کا نوٹس منسوخ کردیا،حمزہ شہباز کو دوبارہ طلبی سے متعلق بعد میں آگاہ کیا جائے

یہ بھی پڑھیں:   بھارت کو پلوامہ حملے میں تحقیقات اور دوطرفہ مسائل پر مذاکرات کی پیشکش، عمران خان کے بیان نے پوری قوم کا دل خوش کردیا