وفاقی وزیر غلام سرور خان کا ایوی ایشن کا چارج سنبھالنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر غلام سرور خان وزرات لینے کیلئے مان گئے ، پیر یا منگل کو ایوی ایشن کا چارج سنبھالنے کااعلان کر دیا ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پیر یا منگل کو وزارت ایوی ایشن کا چارج سنبھال لوں گا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کپتان ہیں ان کے ویژن کے مطابق وزرات چلاؤں گا ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے انہوں نے وزیر پٹرولیم کا عہدہ چھوڑنے سے صاف انکار کردیا

یہ بھی پڑھیں:   اسد عمر کے استعفیٰ دینے کی اصل وجہ سامنے آگئی، معروف صحافی و تجزیہ نگار کے تہلکہ خیز انکشافات