عمران خان کا معاون خصوصی ندیم بابر کتنے کروڑ روپے کا نادہندہ نکلا؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

لاہور( این این آئی )پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ غیر منتخب مشیر بنا کر عمران خان اپنے نام نہاد اصولوں کی پاسداری پر اتر آئے ہیں،اراکین اسمبلی کو چور ڈاکو سمجھنے والا پارلیمنٹ پر کیسے اعتبار کرسکتا ہے ۔ وفاقی کابینہ پر اپنے رد عمل میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران کا نیامعاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر ایس این جی پی ایل کا 86 کروڑ کا نادہندہ ہے

یہ بھی پڑھیں:   ووٹ لینے کے لیے بھارت اور اسرائیل کی قیادت اپنے عوام کو گمراہ کر رہی ہے، وزیر اعظم عمران خان