نیب کا شہبازشریف کی بیٹی جویریہ کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کا شہبازشریف کی بیٹی جویریہ کے گھر پر چھاپہ ، گھر کوچاروں طرف سے گھیر لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ماڈل ٹاؤن میں واقع گھر پر چھاپہ مارا، چھاپہ بغیر اطلاع مارا گیا، نیب کی ٹیم گھر میں موجود ہے ، نیب لاہور نے جویریہ شریف کو پہلے ہی 19 اپریل کو طلب کر رکھا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں نیب لاہور نے حمزہ شہباز کے گھر پر بھی چھاپہ مارا تھالیکن ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔ یاد رہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اس وقت لندن میں موجود ہیں

یہ بھی پڑھیں:   حکومت نے حج سبسڈی دینے پر دوبارہ غور شروع کردیا