اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام، لینڈنگ کے دوران خلائی جہاز تباہ

تل ابیب (این این آئی )اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ہو گئی، لینڈنگ کے دوران خلائی جہاز تباہ ہو گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی خلائی جہاز لاکھوں کلومیٹر فاصلہ طے کرکے چار اپریل کو چاند کے مدار میں پہنچا اور اس وقت سے چاند کے گرد گردش کررہا تھا، چاند پر لینڈنگ کی تیاری کے دوران انجن میں خرابی پیدا ہوئی اور وہ چاند کی سطح پر ٹکرا گیا۔اسرائیلی مشن کنٹرول کا کہنا تھا کہ لینڈنگ سے پہلے جہاز کا انجن خراب ہو گیا تھا جس کے باعث لینڈنگ نہ ہو

یہ بھی پڑھیں:   ڈچ سیاستدان گیرٹ وائلڈر کے ساتھی نے اسلام قبول کرلیا