جعلی ڈگری معاملہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی نااہل قرار

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن اسمبلی محمد خان طور جعلی ڈگری معاملے پر نااہل قرار دیدیا ۔

بدھ کو چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے فیصلہ سنایا۔حمد خان طور بلوچستان عوامی پارٹی کے ٹکٹ پر پی بی 4 لورالائی سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے

یہ بھی پڑھیں:   الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان کی فنڈنگ کی باضابطہ تحقیقات کا فیصلہ کرلیا