مسلم لیگ (ن) کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے

Spread the love

لاہور( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل )میں ڈال دیئے گئے ہیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق (ن)لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)میں ڈال دیئے گئے ، ان رہنماؤں میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ان کے بھائی سلمان شہبازاور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل شامل ہیں جبکہ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کا نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سلمان شہباز پہلے ہی بیرون ملک جا چکے

یہ بھی پڑھیں:   (ن) لیگ کا نواز شریف کی جیل منتقلی کے موقع پر سیاسی قوت کے مظاہرے کا فیصلہ