مودی صاحب اپنے پائلٹ کو جہاز اڑانا سیکھا کر بھیجا کریں، بار بار ابھی نندن واپس نہیں کئے جاسکتے، وزیرمملکت برائے پارلیمانی

اسلام آباد (سی پی پی) وزیرمملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمدخان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پرطنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی صاحب اپنے پائلٹ کو جہاز اڑانا سیکھا کر بھیجا کریں، بار بار ابھی نندن واپس نہیں کئے جاسکتے ۔

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کہا قومیں ہمیشہ آفات اور مسائل سے نمٹنے کیلئے تیار ہوتی ہیں،ہماری پروفیشنل آرمڈ فورسزہیں اور قوم ان کے پیچھے کھڑی ہے، پاکستان کا دشمن نمبرون اسرائیل ہے.