پاکستان نے پلوامہ واقعہ سے متعلق بھارتی ڈوزئیر کا جواب دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے پلوامہ واقعہ سے متعلق بھارتی ڈوزئیر کا ابتدائی جواب دے دیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے پلوامہ واقعہ سے متعلق بھارتی ڈوزئیر کا ابتدائی جواب دے دیا ہے،

پاکستان نے بھارتی کی جانب سے مہیا کی گئی رپورٹ کا جائیزہ لیا اور بھارتی ہائی کمشنر کو ابتدائی سفارشات سے بھی آگاہ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   آصف زر داری نے پارک لین کمپنی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے نوٹسز کا جواب نیب ٹیم کے حوالے کر دیا

ذرائع کے مطابق پاکستان نے مؤقف پیش کیا ہے کہ بھارت پلوامہ حملے کے حوالے سے مزید شواہد اور معلومات مہیا کرے، پاکستان خطے میں قیام امن اور سیکیورٹی کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔