جھنگ میں فوڈ پوائزنگ کا شکار میاں بیوی اور بچوں کے بارے میں افسوسناک خبر آ گئی، ہر آنکھ اشکبار

جھنگ میں گذشتہ شب زہریلا کھانا کھانی والی فیملی کے بارے بری خبر آ گئی. 35 سالہ بشری بی بی زوجہ سرفراز اپنی زندگی کی بازی ہار گئی جبکہ 6 سالہ بچہ اور 46 سالہ خاوند سرفراز ولد لال بروقت طبی امداد پہنچ جانے کی وجہ سے بچ گئے جنکو ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں شفٹ کر دیا.
نولاں والا قبرستان کے قریب فیصل آباد روڈ کی رہائشی فیملی گذشتہ شب زہریلا کھانا کھانے سے شدید متاثر ہوئی تھی.
رپورٹ : ایم آر شاہد ، جھنگ