آئندہ ہفتے 14مارچ سے 17 مارچ تک جشن بہاراں میلہ منعقد ہوگا

جھنگ(ایم آر شاہد سے)آئندہ ہفتے 14مارچ سے 17 مارچ تک جشن بہاراں میلہ منعقد ہوگا جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لیں گئی ہیں.جشن بہاراں میں جھنگ کی عوام کےلئے تفریحی مواقع فراہم کئے جائیں گے. اس حوالے سے چیئرمین ضلع کونسل نواب بابر خان سیال نے قدامت نیوز سے خصوصی گفتگوکی .

یہ بھی پڑھیں:   جھنگ، ڈائریکٹر انٹی کرپشن مہر شفقت اللہ مشتاق کی سرکٹ ہاﺅ س میں کھلی کچہری