اسلام آباد سے آسٹریلیا جانیوالی پرواز میں مسافر نے کھڑے ہو کر بددعا دینا شروع کردی، فوری طور پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

اسلام آباد( آن لائن )آسٹریلیا جانے والے مسافر کو بد دعا کرنے پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آسٹریلیا جانے والی پرواز میں مسافر سوار ہوا اور اس نے اندر جاتے ہی کھڑے ہو کر جہاز گرنے کی بددعا کرنا شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں:   تمام شہادتیں آصف زرداری کے خلاف، بہت جلد عوام کو خوشخبری ملے گی، پی ٹی آئی نے بڑا دعویٰ کردیا

جس پر مسافروں میں حیرت کی لہر دوڑ گئی اور عین اس موقع پر اے ایس ایف اہلکاروں نے اسے فوری طور پر پکڑا اور طیارے سے آف لوڈ کر دیا۔ خلیل نامی مسافر براستہ دبئی آسٹریلیا جانا چاہتا تھا