انڈین سورما پائلٹ جہاز تباہ ہونے کے بعد پاک فوج کے ہتھے چڑھ گیا

آزاد کشمیر (زرائع) انڈین سورما پائلٹ جہاز تباہ ہونے کے بعد پاک فوج کے ہتھے چڑھ گیا. زرائع کے مطابق پاک فوج نے انڈین جنگی جہاز مارنے کے بعد زخمی حالت میں پائلٹ گرفتار کرلیا باقی دو کی تلاش جاری ہے.

زرائع کے مطابق پاک فوج نے دو انڈین جنگی جہاز کامیابی سے گرانے کے بعد ایک انڈین پائلٹ کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے اور باقی کے دو پائلٹ کی تلاش جاری ہے.