شریف خاندان شوگر مل نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)شریف خاندان شوگر مل نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نیا بینچ نظر ثانی درخواستوں ی سماعت کے لیے تشکیل دیا گیا ،جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسی پر مشتمل بینچ سماعت کریگا۔

یہ بھی پڑھیں:   تیز آندھیوں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں اور ژالہ باری کا امکان

نظر ثانی درخواستوں پر سماعت آئندہ ہفتے پیر کو ہوگی۔سپریم کورٹ نے اتفاق،حسیب وقاص کی منتقلی کا حکم دیا تھا۔شوگر منتقلی کے فیصلے کے خلاف شریف خاندان نے نظر ثانی درخواستیں دائر کی ہے.