سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا

Spread the love

اسلام آباد (زرائع) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی عرب میں قید 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اعلان کیا کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی عرب میں قید 2 ہزار ایک سو 7 قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں:   ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 12 اگست کو ہوگی