سینئر صحافی رائے منیر اسد بھٹی کے والد رائے استاد ظہور حسین بھٹی کے ایصال ثوال کےلئے قرآن خوانی

اٹھارہ ہزاری(سبطین عباس ساقی سے)سینئر صحافی رائے منیر اسد بھٹی کے والد رائے استاد ظہور حسین بھٹی جو کہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث بقضائے الہی انتقال کر گئے تھے انکی رسم قل انکے آبائی علاقے میں انکی رہائش گاہ پر ادا کی گئی جس میں سابق وفاقی وزیرداخلہ فیصل صالح حیات،میاں مدثر اعظم چیلہ،سابقہ ایم پی اے افتخار خان بلوچ سمیت سیاسی رہنماؤں اور ضلع بھر سے صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیں:   جھنگ .پانچ روزہ پولیو مہم جاری، جھنگ پولیس کے ایک ہزار سے زائد افسران و ملازمان ڈیوٹی سر انجام دیں گے