پاکستان سٹیزن پورٹل دنیا میں دوسری بہترین گورنمنٹ موبائل ایپلی کیشن قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس کے شکایات سیل نے ناقابل یقین کامیابی حاصل کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس کے شکایات سیل نے ناقابل یقین کامیابی حاصل کی،

شکایات سیل نے لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے براہ راست رابطہ قائم کیا۔ جبکہ پاکستان سٹیزن پورٹل دنیا میں دوسری بہترین گورنمنٹ موبائل ایپلی کیشن قرار پائی۔

یہ بھی پڑھیں:   وزیر اعلیٰ پنجاب ساہیوال پہنچ گئے، مشکوک مقابلے میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کی گرفتار ی کا حکم