نئے پاکستان میں بھی سڑکیں خستہ حالی کا شکار ،شہریوں کو پریشانی کا سامنا

Spread the love

اٹھارہ ہزاری(سبطین عباس ساقی سے)نئے پاکستان میں بھی سڑکیں خستہ حالی کا شکار ،شہریوں کو پریشانی کا سامنا ،2014 کے سیلاب میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونیوالا موضع تروڑ تا پہاڑ پور روڈ تاحال اسی حالت میں موجود سفر مشکل بن گیا

تفصیلات کے مطابق تحصیل اٹھارہ ہزاری میں دریائے چناب میں آنے والی طغیانی کے باعث سیلاب کی وجہ سے خستہ حال ہونے والا لنک روڈ جوکہ تاحال خستہ حالت میں موجود ہے جس نے شہریوں کا سفر مشکل ترین بنا دیا ہے

یہ بھی پڑھیں:   مل بند رکھ کر کسانوں کو نقصان پہنچانے کا الزام ،حق باہو اور سراج شوگر مل کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج ،ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے

یہ روڈ شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔عوامی و سماجی شخصیات نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے