’’سعد الحریری نے وزیراعظم سے کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی‘‘فواد چودھری

Spread the love

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پرویز مشرف سے این آر او دلوانے والے سعد الحریری کو وزیر اعظم بتا رہے تھے کہ پاکستان میں پھر نواز شریف کواین آر او کی بازگشت ہے۔ نواز شریف کو پرویز مشرف سے NRO دلوانے والے سعد الحریری کو وزیر اعظم بتا رہے تھے کہ پاکستان میں پھر نواز شریف کو NRO کی بازگشت ہے،سعدالحریری نے دونوں ہاتھ اٹھا کہ کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا بہت بڑی غلطی تھی انھوں نے ایک کمٹمنٹ بھی پوری نہیں کی اور مجھے سخت شرمندگی ہوئی
علاوہ ازیں فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ سعدالحریری نے دونوں ہاتھ اٹھا کر کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا بہت بڑی غلطی تھی،انہوں نے ایک کمٹمنٹ بھی پوری نہیں کی اور مجھے سخت شرمندگی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:   این آر او کون مانگ رہا ہے؟ ندیم افضل چن نے بتا دیا