پرنسپل انفارمیشن آفیسر میاں جہانگیر اقبال کے والدمیاں محمد اقبال وفات پا گئے

اسلام آباد(بیورورپورٹ)پرنسپل انفارمیشن آفیسر میاں جہانگیر اقبال کے والدمیاں محمد اقبال مختصرعلالت کے بعد سیالکوٹ میں وفات پا گئے. اسلام آباد ۔وفاقی حکومت کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر میاں جہانگیر اقبال کے والد میاں محمد اقبال مختصر علالت کے بعد سیالکوٹ میں وفات پا گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ گذشتہ رات ادا کر دی گئی اور سیالکوٹ کے محلہ کوٹلی بہرام کے مقامی قبرستان میں مرحوم کو سپرد خاک کر دیا گیا
Tel: 051-9252323

یہ بھی پڑھیں:   پاکستانیوں کے دنیا بھر میں 50 ہزار بینک اکاؤنٹس کی کھوج لگ گئی، ایف بی آر کا دعویٰ