شہداء کشمیر کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،شیخ محمد اقبال

جھنگ (بیورورپورٹ)شہداء کشمیر کا خون رائیگاں نہیں جائے گا کشمیر بہت جلد آزاد ہو کر رہے گا۔ کشمیر پا کستان کی شہ رگ ہے بھارت کشمیری عوام پر جاری مظالم بند کرے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کی کشمیری عوام پر بھارتی مظالم پر خاموششی افسوناک بات ہے ۔ بھارت کشمیری عوان کی آزادی کی تحریک کو ظلم اور جبر کے ذریعے دبا نہیں سکتا ان خیالات کااظہار پاکستان راہ حق پارٹی پنجاب کے صدر شیخ محمداقبال نےیوم کشمیر کے حوالے سے جاری اپنے ایک پیغام میں کیا ۔
شیخ محمد اقبال نے کہا کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو حل کروانے کیلئے اپنا کر دار ادا کرے.مزید ان کا کہنا تھا کہا تھا کہ لاکھوں کشمیری ماءوں,بہنوں اور بزرگوں کا خون رنگ لائے گا اور کشمیری عوام آزادی کی زندگی بسر کریں۔ جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوتا اس و قت تک کشمیری عوام کی حما یت جاری رکھیں گے ۔انہو ں نے کہا کہ کشمیر دنیا کی ایک ایسی تاریخ ہے جس میں کشمیریوں نے رنگ نسل ، مذہب اور فرقہ سے بالا تر ہوکر صرف اپنی آزادی کیلئے لازوال قربانیاں دی ہیں کشمیریوں کے حقوق کشمیریوں کو ہی دینے ہونے گے بھارت کشمیری عوام پر اپنانا جایز قبضہ ختم کر