لاہور میں ٹریفک پولیس نے6 سالہ بچے کا چالان کردیا

Spread the love

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار 6 سالہ بچے کا چالان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ کے علاقے ایم ایم عالم روڈ پر ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈوان جاری رکھتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار 6 سالہ کم سن بچے یوسف کا چالان کیا۔

چالان کم سن بچے کے والد کے لائسنس پر کیا گیا ہے، ٹریفک پولیس کے مطابق بچہ یوسف اپنی بائیک مین روڈ پر لے آیا تھا جس پر چالان کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:   وزیر اعظم اتوار کو ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوں گے