خفیہ شادی کرنا جائز قرار، سعودی عالم نے نیا فتوی جاری کر دیا

Spread the love

ریاض (ویب دیسک) اسلامی دنیا میں عالم دین کی جانب سے نئے فتوے جاری کیے جا رہے ہیں ، اور اب بھی ممتاز سعودی عالم ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے کہا ہے کہ شادی کو خفیہ رکھنا یعنی ’زواج مسیار‘‘ کچھ شرائط کے ساتھ جائز ہے، زواج مسیار کے جواز میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

ڈاکٹر عبداللہ المطلق شاہی ایوان کے مشیر ہونے کے ساتھ ساتھ مملکت کے ممتاز علماء کے بورڈ کے رُکن بھی ہیں۔ ڈاکٹر عبداللہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں زواج مسیار کے نام سے شادی کا رواج ہے،

یہ بھی پڑھیں:   چینی مالکان کا ملازمین کے پاؤں دھوکر ان کی خدمات کا اعتراف

جس کے تحت مرد حضرات اپنی منکوحہ کی مرضی سے شادی کو خفیہ رکھتے ہیں،، جبکہ منکوحہ خاتون بھی اپنے کچھ حقوق سے ہنسی خوشی دست بردار ہو جاتی ہے۔

اگر بیوی کی مرضی ہو تو شادی کو خفیہ رکھنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ یہ بات اُنہوں نے سعودی ٹی وی چینل پر فتاویٰ کے ایک پروگرام میں پُوچھے گئے سوال کے جواب میں کہی،،

یہ بھی پڑھیں:   ایک برگر کیلئے 15سکینڈ میں نوجوان قتل 15سکینڈ میں نوجوان کیسے قتل ہوا ؟ نئی بحث چھڑ گئی

ان سے ایک سائل نے پُوچھا تھا کہ میں ذہنی مریض ہوں، اس لیے میری رشتہ دار خواتین مجھ سے شادی پر آمادہ نہیں کیا میں خفیہ شادی کر سکتا ہوں؟ اس پرڈاکٹر عبداللہ المطلق نے جواب دیا کہ اگر حقوق کی ادائیگی میں کمی کوئی نہ رہے،

اور خاتون پر ظلم کرنے کی نیت نہ ہو، تو ایسی صورت میں شادی کو خفیہ رکھنے یعنی زواج مسیار میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے، اس قتوے کے بعد اسلامی دنیا میں نئی بحث بھی چھیڑ دی گئی ہے ، کئی علماء اس سے اختلاف بھی کرتے ہیں ،

یہ بھی پڑھیں:   روڈ حادثوں اور سماجی برائیوں کی آگہی پر تصاویر بنانے والا فوٹوگرافر

Related

6 تبصرے “خفیہ شادی کرنا جائز قرار، سعودی عالم نے نیا فتوی جاری کر دیا

  1. Va Drug Rehab http://aaa-rehab.com Drug Rehab http://aaa-rehab.com Heroin Rehab Centers Near Me
    http://aaa-rehab.com

اپنا تبصرہ بھیجیں