عارف لوہار ایک مرتبہ پھر فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے لئے تیار

لاہور (این این آئی)پاکستان کے فوک سٹار گلوکار عارف لوہار ایک مرتبہ پھر فلم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکا رعارف لوہار نے معروف رائٹر وڈائریکٹر خلیل الرحمن قمر کی نئی فلم ’’ق کنگنا‘‘ کے لئے اپنی آواز میں گانا ریکارڈ کرایا ہے ۔

توقع کی جارہی ہے کہ فلم کی کامیابی کے ساتھ عارف لوہار کا گا یا ہوا گانا بھی ریکارڈ ساز مقبولیت حاصل کرے گا ۔ ان دنوں فلم کی شوٹنگ کا سلسلہ جاری ہے.

یہ بھی پڑھیں:   بالی ووڈ پر سنگین بیماریوں کے گہرے سائے

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں