کابینہ نے بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی

Spread the love

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پی پی پی رہنماؤں کے نام ای سی ایل سے نکالنے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری د ے دی۔

یہ بھی پڑھیں:   پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس میں ارکان پھٹ پڑے، وزراء سے گلے شکوے

Related

کابینہ نے بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دیدی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں