حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات مکمل ، قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا

Spread the love

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پارلیمانی و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملہ پر مذاکرات مکمل ہو گئے اور قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے ہفتے کمیٹیوں کے قیام سے متعلق قومی اسمبلی میں تحریک پیش ہوگی،تحریک منظور ہونے کے بعد کمیٹیوں کے چیئرمین کے انتخاب شروع ہوجائیں گے،ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 47 پارلیمانی و قائمہ کمیٹیاں قائم کی جائیں گی، پارلیمانی کمیٹیوں کی سربراہی حکومتی اراکین کے پاس رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں:   آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی پر وزیر اعظم عمران خان کی بھارتی ٹیم کو مبارکباد

Related

48 تبصرے “حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات مکمل ، قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں