زرداری اور نواز شریف ایک ہی سکےکے دو رخ ہیں، فواد چوہدری

Spread the love

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن قائدین پیسے بچانے کے معاملے پر ایک ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ایک نےحدیبیہ بنائی دوسرے نے اومنی،دونوں پارٹیز کا ایجنڈا اور کرپشن ماڈل ایک جیسا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ آصف زرداری اور نواز شریف کی سیاست میں فرق نہیں، دونوں ایک ہی سکےکے دو رخ ہیں اور دونوں ہی کی سیاسی اننگز ختم ہو چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:   حکومتِ پنجاب نے نواز شریف کو سینٹرل جیل لاہور سے جناح ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی

Related

34 تبصرے “زرداری اور نواز شریف ایک ہی سکےکے دو رخ ہیں، فواد چوہدری

اپنا تبصرہ بھیجیں