ندیم افضل چن پر حکومت کی نوازشات، ایک اور ذمہ داری سونپ دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن کو ایک اور ذمہ داری تفویض کردی،ندیم افضل چن معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط مقرر کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے ندیم افضل چن کو ترجمان وزیراعظم کے بعد ایک اور ذمہ داری سونپ دی ہے، ندیم افضل چن کو معاون خصوصی برائے پارلیمانی روابط مقررکردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   نواز شریف کی 11 میں سے 10 ٹیسٹ رپورٹس نارمل ہیں،وزیر اطلاعات پنجاب

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں