پاکستان سپر لیگ کے پروڈکشن رائٹس بھارتی کمپنی کو مل گئے

Spread the love

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے پروڈکشن رائٹس بھارتی کمپنی کو مل گئے ایک بھارتی اخبار کے مطابق اگرچہ فریقین کی جانب سے معاہدے کو منظر عام پر نہیں لایا گیا۔تاہم چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے تصدیق کی ہے کہ حقوق آئی ایم جی آر نامی کمپنی کو ملے ہیں، اس کمپنی نے ابتدائی 10سال تک آئی پی ایل کے پروڈکشن معاملات بھی سنبھالے تھے۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کا عملہ پہلے ہی پاکستان پہنچ کر تیاریوں کا آغاز کرچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے ایسا اعلان کردیا پوری قوم خوشی سے نہال ہوگئی

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں