تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے ۔مظہر عباس راں عام انتخابات سے قبل مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے اورپی پی 218 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے

یہ بھی پڑھیں:   حمزہ شہباز کے گارڈز کی جانب سے غنڈہ گردی اور سنگین دھمکیاں، نیب

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں