ناقص کارکردگی ،جنوبی پنجاب سے آئندہ انتخابات میں مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا،پی ٹی آئی رہنماء پریشان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی پنجاب اور فیصل آباد ڈویژن کے ارکان نے بھی وزراء سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ یہی حالات رہے تو جنوبی پنجاب سے آئندہ انتخابات میں مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ چیف وہیپ عامر ڈوگر بھی وفاقی وزراء کے رویے سے نالاں نکلے اور انہوں نے کہا کہ ارکان اسمبلی کو وزراء سے ملاقات اور بریفنگ کے لیے وقت مانگنا پڑتا ہے، وفاقی وزراء کی سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ آج کے اجلاس میں بھی شرکت نہیں کی۔ اجلاس میں تجویز دی گئی کہ وزراء اپنے چیمبرز اور دفاتر میں ارکان کے ساتھ مسلسل رابطے کو یقینی بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں:   شہبازشریف اوران کے خاندان کے 150 بینک اکاؤنٹس منجمد

Related

اپنا تبصرہ بھیجیں