پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن وزیراعظم کے ترجمان مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءندیم افضل چن کو وزیراعظم عمران خان کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ندیم افضل چن کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے اور اب وہ اعزازی طور پر وزیراعظم کے ترجمان کے طور پر خدمات سرانجام دیں گے۔ ندیم افضل چن کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

One thought on “پی ٹی آئی رہنما ندیم افضل چن وزیراعظم کے ترجمان مقرر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *